ابنا: امریکی ریاست مشی گن کی ایک یونی ورسٹی میں کظاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ، امریکی میڈا کے مطابق شام کی جنگ جمہوریت کے ماننے والوں اور ایک ڈیکٹیٹر کی جنگ ہے اور کٹیٹر اپنے ہی لوگوں کو قتل کر رہا ہے، ہمیں چاہئے کہ اس ڈکٹیٹر کو سزا دیں۔ لیکن حقیقت اس کے بر خلاف ہے۔ نہ ہی یہ فرقہ وارانہ جنگ ہے۔کسنجر کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ کو شام سمیت خطے کے دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت اور دہشتگرد گروپوں کو مسلح کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا ہے ۔...../169
25 جون 2013 - 19:30
News ID: 434126
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسینجر نے کہا ہے کہ امریکی میڈیا شام سے متعلق حقایق عوام کے سامنے پیش نہیں کر رہا اور اس کی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔